خرید بک لینک

درباره سایت

امکانات وب

عید سعید غدیر کے موقع پر تہران میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی کا کہنا تھا کہ شیعہ کے نام سے دیگر اسلامی فرقوں کے جذبات کو جو لوگ مشتعل کرتے ہیں، درحقیقت وہ برطانوی شیعیت کے پیروکار ہیں، جس کے نتیجے میں داعش اور جبہہ النصرہ جیسے امریکہ اور برطانیہ کی خفیہ ایجنسی سے وابستہ خبیث اور آلہ کار گروہ وجود میں آئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے کہا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے۔ منگل کو عید سعید غدیر کے موقع

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: شنبه 24 مهر 1395 ساعت: 8:23

اسلام ٹائمز: تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں سے خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ مغربی ایشیا کے مسائل خاص طور پر شام، عراق، لبنان اور یمن کے معاملات پر ایران کیساتھ مذاکرات کرنے کیلئے امریکہ کے اصرار کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہ علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موثر موجودگی کو روکنا چاہتا ہے، جس نے خطے میں امریکہ کے اہداف کو ناکام بنا دیا ہے۔ ا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے امریکہ پر کسی بھی لحاظ سے بھروسہ نہ کرنے اور اس پر مطلق بے اعتمادی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے ک

برچسب: نویسنده: رضا رستمیان تاريخ: چهارشنبه 7 مهر 1395 ساعت: 16:20

صفحه بندی